چین ، وسطی صوبے ہینان کی کاؤنٹی باؤفینگ کے قصبے لی ژوآنگ میں کسان مونگ پھلی کی فصل کی کٹائی کررہے ہیں۔ (شِںہوا)