• Columbus, United States
  • |
  • ٠٤ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے 2024 کے چارخلائی مشنز کے لوگو متعارف کرادیےتازترین

۲۰ نومبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا) چین نے 2024 میں ملک کے خلائی پروگرام کے چار مشنز کے لوگو متعارف کرادیے۔

چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی کے مطابق لوگو  مال بردار خلائی جہازوں تیان ژو-7 اور تیان ژو-8 کے علاوہ عملہ بردار خلائی جہاز شینژو-18 اور شینژو- 19 کے لیے متعارف  کرائے گئے ہیں۔