• -, -
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے غیر ملکیوں کیلئے ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کردیاتازترین

۱۴ مارچ، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) چین کے بیرون ملک ویزہ حکام بدھ سے غیرملکیوں کو تمام اقسام کے ویزے جاری کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں گے۔

چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ سرحد پار سفر کو مزید آسان بنانے کے لئے کیا گیا ہے۔