• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے کمرشل راکٹ کے ذریعےسمندر سے 4 سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیےتازترین

۰۵ ستمبر، ۲۰۲۳

ہائی یانگ، شان ڈونگ(شِنہوا)چین نےمشرقی صوبے شان ڈونگ کے ساحلی شہرہائی یانگ کے نواحی سمندر سے ایک راکٹ خلا میں بھیجاجس کے ذریعے چارسیٹلائٹس کو مدارمیں چھوڑا گیا ۔

کمرشل راکٹ کیریس-1منگل کو شام 5 بج کر34 منٹ (بیجنگ وقت) پرتائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلاء میں روانہ ہوا۔

لانچ سینٹرکے مطابق یہ کیریس-1  راکٹ سیریز کا 9 واں فلائٹ مشن تھا۔