• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ روانہ کر دیاتازترین

۰۵ اکتوبر، ۲۰۲۳

شی چھانگ (شِنہوا) چین نے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا ہے۔

سیٹلائٹ یاؤ گان۔ 39 کو لیکر ایک لانگ مارچ ۔2 ڈی کیرئیر راکٹ نے صبح 8 بجکر 24 منٹ (بیجنگ وقت ) پر اڑان بھری۔

یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 490 واں پرواز مشن تھا۔