• Columbus, United States
  • |
  • ٢٧ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین نےژوچھیو-2 راکٹ سے تین سیٹلائٹس مدار میں بھیج دیےتازترین

۰۹ دسمبر، ۲۰۲۳

جیوچھوان (شِنہوا) چین نے ہفتے  کو کامیابی سے ژوچھیو-2 وائی-3کیریئر راکٹ کوخلا میں بھیج دیا ہے۔

کیریئرراکٹ  شمال مغربی  جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے صبح7بج کر39 منٹ(بیجنگ وقت) پرتین سیٹلائٹس  ہونگھو، ہونگھو-2 اور ٹی وائی -33 کو لے کر روانہ ہوا جو بعد ازاں مقررہ مدار میں داخل ہوگئے۔ ژوچھیو-2 وائی-کیریئر راکٹ کا یہ تیسرا فلائٹ مشن تھا۔