• Columbus, United States
  • |
  • ٢٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ہونان ۔ چھن ژو ۔ قدیم گھروں کی تزئین وآرائشتازترین

۱۱ اگست، ۲۰۲۳

چین ، وسطی صوبہ ہونان کے علاقے چھن ژو کے دیہات ہی شائی میں روایتی لباس میں ملبوس طلباء تزئین و آرائش کئے جانے والے ایک پرانے گھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ (شِںہوا)