• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-وسط خزاں فیسٹیول-مون کیک-تیاریتازترین

۱۳ ستمبر، ۲۰۲۳

چین کےمشرقی صوبہ شانڈونگ کےشہرچھنگ ژومیں کارکن ایک ورک شاپ میں مون کیک ترتیب دے رہے ہیں جہاں اس سال کا وسط خزاں فیسٹیول 29 ستمبر کومنایا جائےگا۔(شِنہوا)