• Columbus, United States
  • |
  • ١٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین، پروکیوریٹوریٹ کا سابق سینئر اسپورٹس افسر کی گرفتاری کا حکمتازترین

۱۰ اکتوبر، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ (ایس پی پی) نے منگل کے روز جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس آف چا ئنہ کے سابق نائب سربراہ ڈو ژاؤکائی کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

نیشنل کمیشن آف سپرویژن کی جانب سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اس کیس کو جانچ پڑتال اور استغاثہ کے لیے پروکیوریٹوریٹ  حکام کو منتقل کر دیا گیا تھا۔

اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔