• -, -
  • |
  • ١٠ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-شینزو-16-خلا باز-پریستازترین

۲۹ مئی، ۲۰۲۳

چین میں جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹرمیں آئندہ شینزو -16 مشن کے لیے چینی خلا باز جِنگ ہائی پھینگ (درمیان)، ژو یانگ ژو(دائیں) اور گوئی ہائی چھاؤصحافیوں کے سوالات کے جواب دےرہے ہیں۔(شِنہوا)