• Columbus, United States
  • |
  • ١٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین-شنگھائی-چھٹی سی آئی آئی ای-تیاریتازترین

۳۰ اکتوبر، ۲۰۲۳

چین کےمشرقی شنگھائی میں نیشنل ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر (شنگھائی) میں کارکن ایک نمائشی علاقہ تیار کر رہے ہیں جو5 نومبر سے شروع ہونے والی چھٹی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کا مرکزی مقام ہے۔(شِنہوا)