• Columbus, United States
  • |
  • ٢٩ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ شنگھائی ۔ شی جن پھنگ ۔ معائنہ دورہتازترین

۳۰ نومبر، ۲۰۲۳

چین ، مشرقی شہر شنگھائی میں چینی صدر ،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ حکومتی سبسڈی سے قائم کردہ کرائے کی رہائشی کمیونٹی کا معائنہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)