• Columbus, United States
  • |
  • ١١ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ شنگھائی ۔ سی آئی آئی ای ۔ دستخط تقریبتازترین

۰۷ نومبر، ۲۰۲۳

چین، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کے معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ ابتدائی طور پر 65 کاروباری اداروں نے 2024 میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں شرکت کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ (شِںہوا)