چین-سیچھوان-چھنگ ڈو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-مشعل ریلےتازترین
۲۶ جولائی، ۲۰۲۳
چین کے صوبہ سچھوان کے شہرچھنگ ڈومیں 31ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی مشعل ریلے کے دوران چین سے مشعل بردارژینگ روئی (دائیں ) اور بنگلہ دیش سے زاہد العالم تصویر کھنچوا رہے ہیں۔(شِنہوا)