چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ ڈو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیمز ۔ ووشوتازترین
۳۰ جولائی، ۲۰۲۳
چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ ڈو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ووشو ویمن تائی جی چھوان مقابلے میں چین کی چھن شیاؤ لی مقابلہ کررہی ہے۔(شِنہوا)