• Columbus, United States
  • |
  • ٢٧ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ سنکیانگ ۔ ارمچی ۔ فیشن شوتازترین

۲۴ جولائی، ۲۰۲۳

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغورخوداختیارخطے کے علاقے ارمچی میں چھٹے چائنہ سنکیانگ بین الاقوامی رقص میلے کے دوران منعقدہ ایک فیشن شو میں ماڈلز نئے ملبوسات پیش کررہی ہیں۔ (شِنہوا)