• Columbus, United States
  • |
  • ٢٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ سنکیانگ ۔ ارمچی ۔ رقص میلہ ۔ جارجیاتازترین

۰۷ اگست، ۲۰۲۳

چین، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیارخطے کے دارالحکومت ارمچی میں منعقدہ چھٹے چائنہ سنکیانگ بین الاقوامی رقص میلے میں جارجیئن اسٹیٹ نیشنل سنگنگ اینڈ ڈانسنگ اکیڈمک اینسیبل ایریژونی کے فنکار فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)