• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ سنکیانگ۔ تورپان ۔ خوبانی کھلنے کا میلہتازترین

۱۹ مارچ، ۲۰۲۳

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کے شہر تورپان کی توک سان کاؤنٹی میں رقاص خوبانی کھلنے کے میلے کی افتتاحی تقریب میں فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)