• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، تیانجن میں سائبر سیکیورٹی سربراہ کانفرنس کا آغازتازترین

۲۹ اگست، ۲۰۲۳

تیان جن (شِںہوا) چین کے شمالی شہر تیان جن میں پہلی سائبر سیکیورٹی سربراہ کانفرنس شروع ہوگئی۔ 

 

چین ، شمالی شہر تیان جن میں منعقدہ پہلی سائبر سیکیورٹی سربراہ کانفرنس (تیان جن) کے مقام کا بیرونی منظر دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

چین ، شمالی شہر تیان جن میں منعقدہ پہلی سائبر سیکیورٹی سربراہ کانفرنس (تیان جن) کی افتتاحی تقریب میں لوگ شریک ہیں۔ (شِنہوا)