• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ ژے جیانگ ۔ لالٹین میلہتازترین

۳۰ جنوری، ۲۰۲۳

چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرجیاشنگ کے ضلع شیوژو کے شن چھنگ قدیم قصبے  میں منعقدہ آؤشان لالٹین میلے میں روایتی لباس پہنے سیاح لالٹینیں دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)