• Columbus, United States
  • |
  • ١٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ژے جیانگ ۔ لی چھیانگ ۔ معائنہتازترین

۱۱ اکتوبر، ۲۰۲۳

چین، مشرقی صوبے ژے جیانگ میں چینی وزیراعظم ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی چھیانگ سیمی کنڈکٹر آلات فراہم کرنے والی کمپنی سیمیٹرونکس کارپوریشن کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِںہوا)