• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ژاؤلی جی۔ قومی عوامی کانگریس۔ غوروخوضتازترین

۰۸ مارچ، ۲۰۲۳

چین ، دارالحکومت بیجنگ میں 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے سیشن میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ژاؤ لی جی نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے سے  تعلق رکھنے والے نائبین کے ساتھ گروپ غوروخوض میں حصہ لیا۔ (شِںہوا)