• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین،ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کا افتتاح ہوگیاتازترین

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۳

ہانگ ژو (شِنہوا)  چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کا افتتاح ہوگیا۔

 

 

چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کا ایک منظر۔(شِنہوا)

چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب میں بچے 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا گیت " دی لو وی شیئر" پیش کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب میں شیررقص پیش کیا جارہا ہے۔ (شِنہوا)

چین ، مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرہانگ ژو میں ہانگ ژو ایشیائی گیمز ویلج کی افتتاحی تقریب میں چینی دستے کی آمد ۔ (شِنہوا)