• Columbus, United States
  • |
  • ٠٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ ثقافتی اور قدرتی ورثہ دن ۔ سرگرمیاںتازترین

۱۱ جون، ۲۰۲۳

چین ، جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو کی کاؤنٹی کونگ جیانگ میں چین کے ثقافتی اور قدرتی ورثہ دن کی مناسبت سے منعقدہ سرگرمیوں کے دوران ایک خاتون کڑھائی کے فن کا مظاہرہ کررہی ہے۔ (شِنہوا)