• Columbus, United States
  • |
  • ١٧ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی مین لینڈ نے تائیوان کی تجارتی پابندیوں کی تحقیقات میں توسیع کردیتازترین

۰۹ اکتوبر، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) چینی مین لینڈ نے  تائیوان کی تجارتی پابندیوں کی تحقیقات میں تین ماہ کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

چینی وزارت تجارت نے رواں سال 12 اپریل کو مین لینڈ کے خلاف تائیوان کی تجارتی پابندیوں کے اقدامات کے خلاف  تحقیقات کا آغازکیاتھا۔

چینی وزارت تجارت کے بیان میں کہا گیا کہ کیس کی پیچیدگی کو دیکھتے ہوئے، وزارت نے متعلقہ ضوابط کے مطابق تحقیقات کو 12 جنوری 2024 تک بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔