• Columbus, United States
  • |
  • ٠١ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیر خارجہ چین، جاپان جنوبی کوریا سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گےتازترین

۲۵ نومبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا) چینی وزیر خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن وانگ یی چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے  سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ہفتہ کو بتایا کہ  سہ فریقی وزرائے خارجہ اجلاس 26 نومبر کو جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقد ہوگا۔