• Columbus, United States
  • |
  • ٢٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیر خارجہ ساتویں چین-جنوبی ایشیا نمائش کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گےتازترین

۱۵ اگست، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی ساتویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپوکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے منگل کو اعلان کیا کہ یہ نمائش 16 اگست کو چین کےجنوب مغربی صوبہ یوننان کے شہر کُن مِنگ میں منعقد ہوگی۔