• Columbus, United States
  • |
  • ١١ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیراعظم جی 20 رہنماوں کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گےتازترین

۲۱ نومبر، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا)  چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 22 نومبر کو جی 20 رہنماوں کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

 وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کو بتایا کہ وزیر اعظم لی کو بھارتی حکومت کی جانب سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی  دعوت دی گئی ہے۔