• Columbus, United States
  • |
  • ٢٩ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیردفاع کی ویتنام کے ہم منصب سے ملاقات ،دفاعی تعلقات کے فروغ پر اتفاقتازترین

۲۷ جون، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ریاستی کونسلراورقومی دفاع کیوزیرلی شانگ فو نے منگل کو بیجنگ میں اپنے ویتنام کے ہم منصب فان وان گیانگ سے ملاقات کی۔لی شانگ فو نے چین کی طرف سے دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان اعلی سطحی رابطوں کو بڑھانے، منصوبہ سازی کو بہتر بنانے اورعملی تعاون کووسعت دینے کے لیے ویتنام کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہرکی۔فان وان گیانگ نے  اس موقع پر کہا کہ ویتنام چین کے ساتھ جامع سٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینا جاری رکھے گا اورچینی فوج کے ساتھ تعلقات کو ایک نئی سطح پر فروغ دے گا