• Columbus, United States
  • |
  • ١٤ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کا خواتین اور بچوں کی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ تعاون کا مطالبہتازترین

۲۸ ستمبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے خواتین اور بچوں کی اعلیٰ معیار کی ترقی کوفروغ دینے کے لیے نئے اور زیادہ سے زیادہ تعاون کے لیے لگن اور زیادہ کوششوں کا مطالبہ کیا ہے۔

صدر شی نے ان خیالات کااظہارخواتین اور بچوں کے لیے ملکی کوششوں کے بارے میں اپنی حالیہ ہدایات میں کیا۔