• Columbus, United States
  • |
  • ٢٧ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کا زرعی اراضی کے تحفظ اور معیار کی بہتری پر زورتازترین

۲۰ جولائی، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے زرعی اراضی کے مؤثر تحفظ اور معیار کو مکمل طور پر بہتر بنانے کی کوششوں پر زور دیاہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین،صدر شی نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو مرکزی کمیشن برائے مالیاتی واقتصادی امور کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےکیا، جس کے وہ سربراہ ہیں۔