• Columbus, United States
  • |
  • ٢٠ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر شی جن پھنگ کی یونیسکو کی سربراہ سے ملاقاتتازترین

۲۹ ستمبر، ۲۰۲۳

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے (یونیسکو) کی ڈائریکٹر جنرل آندرے ازولے سے ملاقات کی ہے۔

 

 

چین، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی ڈائریکٹر جنرل آندرے ازولے سے ملاقات کررہے ہیں۔ (شِنہوا)