• Columbus, United States
  • |
  • ٢٦ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدرچھنگ ڈوعالمی یونیوسٹی گیمزکی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گےتازترین

۲۷ جولائی، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ ڈو میں جمعہ کوایف آئی ایس یوورلڈ یونیورسٹی گیمز کے 31ویں سمر ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ صدر شی کھیلوں کے آغاز کا اعلان کریں گے۔

تقریب کو چائنہ میڈیا گروپ براہ راست نشر کرے گا، اورشِنہوانیٹ تصاویر اورتحریری صورت میں براہ راست نشریات چلائےگا۔