• Columbus, United States
  • |
  • ١٢ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔سنکیانگ۔پاکستانی سفیر کا دورہتازترین

۱۲ مئی، ۲۰۲۳

چھنگ ڈو میں پاکستان کے قائم مقام قو نصل جنرل آغا حنین عباس خان (دائیں) چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیار خطے کے شہر کاشغر کی کاؤنٹی شوفو میں موسیقی کے آلات بنانے کی روایت کے لیے مشہور ایک گاؤں کا دورہ کر رہے ہیں۔ (شِنہوا)