• Columbus, United States
  • |
  • ١٣ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ ہانگ ژو ۔ ایشیئن پیرا گیمز ۔ بیڈمنٹنتازترین

۲۷ اکتوبر، ۲۰۲۳

چین ، مشرقی  صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو میں جاری چوتھے ایشیئن پیرا گیمز میں بیڈمنٹن کے مینز سنگلز ڈبلیو ایچ ون فائنل میں چین کے چھو زیمو جنوبی کوریا کے چوئی جنگ مین سے مقابلہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)