• Columbus, United States
  • |
  • ١٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

فلپائن- کوئزون سٹی- امریکہ - فلپائن مشترکہ فوجی مشقیں- احتجاجتازترین

۱۱ اپریل، ۲۰۲۳

فلپائن کے کوئزون شہر میں فلپائن کی مسلح افواج (اے ایف پی) کے ہیڈ کوارٹر کے گیٹ کے سامنے امریکہ-فلپائن بالیکاتن مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف احتجاجی ریلی کے دوران لوگوں نے پلے کارڈز اٹھارکھے ہیں۔(شِنہوا)