• Columbus, United States
  • |
  • ٢٨ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

یواے ای ۔ دبئی ۔ کوپ 28۔ چینی پویلینتازترین

۰۷ دسمبر، ۲۰۲۳

متحدہ عرب امارات ، دبئی میں منعقدہ اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی کے فریقین کی کانفرنس کے 28 ویں سیشن (کوپ 28) میں چینی پویلین میں عملہ کی ایک رکن چینی خطاطی کا نمونہ پیش کررہی ہے۔ (شِنہوا)