• Columbus, United States
  • |
  • ٣١ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

جاپان، کیوٹو میں چین- جاپان بونسائی فن پاروں کی نمائشتازترین

۲۶ نومبر، ۲۰۲۳

کیوٹو (شِنہوا) چین ۔ جاپان امن دوستی معاہدے پر دستخط کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر بونسائی اور سوئی سیکی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جو 4 روز جاری رہے گی۔

 

جاپان، کیوٹو کے کیومیزو ڈیرہ مندر میں بونسائی اور سوئی سیکی نمائش کے مہمان 800 برس پرانا بونسائی دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

جاپان، کیوٹو کے کیومیزو ڈیرہ مندر میں لوگ بونسائی اور سوئی سیکی نمائش دیکھ رہے ہیں۔ (شِنہوا)

جاپان، کیوٹو کے کیومیزو ڈیرہ مندر میں بونسائی اور سوئی سیکی نمائش کے دوران 800 برس پرانے بونسائی کی نمائش کی جارہی ہے۔ (شِنہوا)