• Columbus, United States
  • |
  • ٢١ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

کانگو میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 40 افراد ہلاکتازترین

۲۸ دسمبر، ۲۰۲۳

کنشاسا (شِنہوا)مشرقی عوامی جمہوریہ کانگو کےجنوبی صوبے کیووکے دارالحکومت بوکاوو میں شدید بارشوں  کے باعث سیلاب اور مٹی کےتودے گرنے سے کم از کم 40 افراد  ہلاک ہو گئے۔

صوبائی گورنر کے دفتر کے مطابق بکاؤومیں کم سے  کم 20 افراد مردہ پائے گئے  جبکہ قریبی گاؤں برہینی میں مزید 20 افراد ہلاک ہوئے۔