• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

کینیڈا ۔ رچ مونڈ ۔ چینی نیا سال جشنتازترین

۲۹ جنوری، ۲۰۲۳

کینیڈا ، برٹش کولمبیا کے شہر رچ مونڈ کے لینس ڈاؤن مرکز میں چینی نئے سال کے جشن کے حوالے سے ایک فنکار روایتی "بیان لیان" یا چہرے میں تبدیلی کے فن کا مظاہرہ کررہا ہے۔(شِنہوا)