کیوبا-ہوانا-لی شی-جی 77 سربراہ اجلاس اور چینتازترین
۱۶ ستمبر، ۲۰۲۳
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے لی شی ہوانا میں گروپ 77 (جی 77) اور چین کے سربراہ اجلاس سے خطاب کر رہےہیں۔(شِنہوا)