• Columbus, United States
  • |
  • ١٩ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

کوٹ ڈی آئیوری -ابیدجان -فٹ بال- سی اے ایف-افریقہ کپ آف نیشنز-اسٹیڈیمتازترین

۰۴ جنوری، ۲۰۲۴

فضا سے لی گئی اس تصویر میں کوٹ ڈی آئیوری کے شہرابیدجان کےابیمپے اولمپک اسٹیڈیم کودکھایا گیا ہے۔34 واں افریقہ کپ آف نیشنز 13 جنوری سے 11 فروری تک کوٹ ڈی آئیوری کے پانچ شہروں بشمول ابیدجان میں منعقد ہوگا۔(شِنہوا)