• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

قطر۔ دوحہ ۔ چین ۔ خصوصی مندوب ۔ روس نائب وزیرخارجہ ۔ ملاقاتتازترین

۲۰ اکتوبر، ۲۰۲۳

قطر، دوحہ میں مشرق وسطیٰ امور پر چینی حکومت کے خصوصی مندوب ژائی جون نے روس کے نائب وزیر خارجہ اور مشرق وسطیٰ وافریقہ کے لیے خصوصی صدارتی نمائندے میخائل بوغادانوف سے ملاقات کی۔ (شِنہوا)