لبنان-بیروت- اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کا عالمی دنتازترین
۳۰ مئی، ۲۰۲۳
لبنان کے شہر ناقورہ میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یو این آئی ایف آئی ایل) کے کمانڈرآرولڈو لازارو سانز خطاب کررہے ہیں۔(شِنہوا)