• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

مشرق وسطی۔ طولکرم ۔ احتجاجی مظاہرہتازترین

۲۷ اگست، ۲۰۲۲

مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے نزدیک یہودی آبادکاری میں توسیع کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے پھینکی گئی آنسو گیس سے بچنے کیلئے بھاگ رہے ہیں۔(شِنہوا)