مصر-نیو الامین-صدر-اردن-فلسطین-رہنماؤں کی سہ فریقی کانفرنستازترین
۱۵ اگست، ۲۰۲۳
مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی (درمیان)، اردن کے شاہ عبداللہ دوئم (بائیں) اور فلسطینی صدر محمود عباس مصر کے نیو الامین میں سہ فریقی کانفرنس میں شریک ہیں جس میں فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔(شِنہوا)