• Columbus, United States
  • |
  • ١٣ ستمبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

نیپال-کھٹمنڈو-بچے-وٹامن اے قطرےتازترین

۱۹ اپریل، ۲۰۲۳

نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو میں ایک بچے کو وٹامن اے کے قطرے  پلائے جا رہے ہیں جہاں بدھ کو پانچ سال سے کم عمر بچوں کو وٹامن اے اور کیڑے مار گولیاں فراہم کرنے کے لیے دو روزہ ملک گیر مہم شروع کی گئی۔(شِنہوا)