• Columbus, United States
  • |
  • ١٥ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

پاکستانی وزیراعظم تیسرےبیلٹ اینڈ روڈ فورم برائےبین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچ گئےتازترین

۱۶ اکتوبر، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا)پاکستان کے وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لیے پیر کو بیجنگ پہنچ گئے۔