• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ اگست، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

پوسٹرز: امریکی عسکری اجارہ داری سے متعلق حقائق اور اعداد و شمار کا انتخابتازترین

۰۸ ستمبر، ۲۰۲۳

پوسٹرز: امریکی عسکری اجارہ داری سے متعلق حقائق اور اعداد و شمار کا انتخاب

سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے ایک مرتبہ اپنے ملک کو "تاریخِ عالم میں سب سے زیادہ جنگ کے لیے تیار قوم" قرار دیا تھا۔

"امریکی عسکری اجارہ داری کی بنیادوں، حقائق اور خطرات" سے متعلق جاری کی گئی تازہ ترین رپورٹ کے چشم کشا حقائق اور اعداد و شمار جاننے کے لیے کلک کریں۔ xhtxs.cn/LKq

شنہوا نیوز ایجنسی کے تھنک ٹینک شنہوا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ امریکی عسکری اجارہ دارہ کے خطرات سے جُڑے حقائق اور اعداد و شمار پر روشنی ڈال رہی ہے۔ xhtxs.cn/LKq