• Columbus, United States
  • |
  • ٢٦ جولائی، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

روسی وزیر اعظم ،چین و روس سربراہان مملکت کے درمیان 28ویں باقاعدہ ملاقات کے لیے چین کا دورہ کریں گےتازترین

۱۸ دسمبر، ۲۰۲۳

یجنگ(شِنہوا)چین کی ریاستی کونسل کے سربراہ و وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر روس کے وزیر اعظم میخائل میشوسٹن چین کا دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے پیر کو اعلان کیا کہ روسی وزیر اعظم  چین اور روس کے سربراہان مملکت کے درمیان 28 ویں باقاعدہ ملاقات کے لیے 19 سے 20 دسمبر تک چین میں ہوں گے۔